ڈیپارٹمنٹل اسٹور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی بڑی دکان جن میں کئی کئی دکانوں کا سامان شعبہ وار موجود ہو۔ "ہم پیرس کے ایک مشہور ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں گئے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٦٧ )
اشتقاق
DepartmentalStore ڈِیپارْٹْمِنْٹَلاِسْٹور
مثالیں
١ - ایسی بڑی دکان جن میں کئی کئی دکانوں کا سامان شعبہ وار موجود ہو۔ "ہم پیرس کے ایک مشہور ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں گئے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٦٧ )
اصل لفظ: DepartmentalStore
جنس: مؤنث